Skip to main content

Posts

ICC Champions Trophy 2025 Final

TOP SPORTS NEWS  Today on Sunday 9th March 1015, ICC champions Trophy 1015 Final started between India & New Zealand in Dubai. Both Team are favorite to win the final of ICC champions Trophy but India have positive edge against New Zealand due to pitch & weather conditions. Audience will full enjoy the today's high voltage match. Who will win, we are watching live match and keep you live update abut today's important match.
Recent posts

افغانستان کے بلے باز کی بہترین کارکردگی

افغانستان کے بلے باز کی بہترین کارکردگی  آج مورخہ 26-02-25 کو افغانستان کے بلے باز ابراہیم زدران نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 146 گیندوں میں 177 رنز بنائے۔  افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے ہرا دیا۔ اب انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو گیا ہے۔

پہلا ون ڈےپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

  پہلا ون ڈےپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ  پہلے کرکٹ ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 239/9 (50) بنائے۔  جواب میں پاکستانی بلے باز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 247/7 (49.3) رنز بنائے اور پہلا ون ڈے 3 وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔