Football Nations League Spain vs England A very important match of the Nations League played between world champion Spain and England. After the thrilling contest England beat Spain by 3-2.
کرسٹیانو رونالڈو کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایک اور درخشاں ستارے کے دور کا اختتام ہو گیا ہے، لیکن دنیا کے اعلیٰ ترین فٹ بالرز میں سے ایک کے طور پر ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔