آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے متعلق پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ ان دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21-08-24 سے 25-08-24 تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30-08-24 سے 03-09-24 تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔