Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2025

افغانستان کے بلے باز کی بہترین کارکردگی

افغانستان کے بلے باز کی بہترین کارکردگی  آج مورخہ 26-02-25 کو افغانستان کے بلے باز ابراہیم زدران نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 146 گیندوں میں 177 رنز بنائے۔  افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے ہرا دیا۔ اب انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو گیا ہے۔