Skip to main content

Posts

Happy Independence Day

 

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش  پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے متعلق پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔  ان دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21-08-24 سے 25-08-24 تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30-08-24 سے 03-09-24 تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

واٹر پارک میں میڈیم سلائیڈز

 واٹر پارک میں میڈیم سلائیڈز میں رش ہے لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں، ہر عمر کے لیے بہترین سلائیڈز.

رائیونڈ میں ٹرین حادثہ

 رائیونڈ کوٹ لکھپت کے مقام پر ٹرین حادثہ۔ ٹرین ڈمپر ٹرک سے ٹکرا گئی۔

EID UL ADHA MUBARAK

 

کراچی میں طوفانی بارش

On 03-02-24 heavy rain started in the biggest City the Karachi, PAKISTAN, water everywhere cars, motorcycles,buses & everything swimming in rainy water.

HEAVY RAIN IN KARACHI

 Heavy rain started in large parts of the country especially in the biggest of the country.