کراچی میں شیر مالک کے گھر سے بھاگ کر شہر ای فیصل کی گلیوں میں گھومنے لگا، کافی جدوجہد کے بعد شیر کو دوبارہ پکڑ لیا گیا۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے متعلق پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ ان دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21-08-24 سے 25-08-24 تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30-08-24 سے 03-09-24 تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
Comments
Post a Comment