عید الاضحی سے پہلے بکرے چوری لوگوں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور خریدے لیکن چوروں نے مالکان کے گھر کے سامنے سے جانور چوری کرنا شروع کر دیے۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے متعلق پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ ان دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21-08-24 سے 25-08-24 تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30-08-24 سے 03-09-24 تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
Comments
Post a Comment