پہلا ون ڈےپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
پہلے کرکٹ ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 239/9 (50) بنائے۔
جواب میں پاکستانی بلے باز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 247/7 (49.3) رنز بنائے اور پہلا ون ڈے 3 وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
Comments
Post a Comment